HomePakistan Newsاداروں کے خلاف مہم چلانے والے طالب علم نے سچ بول دیا،...

 اداروں کے خلاف مہم چلانے والے طالب علم نے سچ بول دیا، ویڈیو بیان جاری

 ویب ڈیسک: اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی مہم چلانے والوں کے خلاف تحقیقاتی اداروں کی کارروائی جاری ہے۔ پی ٹی آئی کی اداروں کے خلاف مہم سے متاثرہ ایک اور طالب علم نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ 

لیہ سے تعلق رکھنے والے قانون کے طالب علم مبین حیدر نے ایک بیان حلفی اور ایک ویڈیو پیغام دیا ہے جس میں اس نے اداروں کے خلاف پوسٹ کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ اور معافی مانگ لی۔ طالب علم مبین حیدر کا کہنا تھا کہ میں نے سوشل میڈیا پر اداروں کے خلاف پوسٹس شیئر کیں اور تحریک انصاف کے ٹرینڈز اور لوگوں کو دیکھ کر مہم میں حصہ لیا۔ طالب علم نے کہا کہ مہم میں حصہ لینے پر اداروں اور قوم سے معذرت خواہ ہوں۔ واضح رہے کہ لسبیلہ میں ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد شہداء کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی مہم چلائی گئی تھی جس کے بعد حکومت نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے اور اب تک کئی افراد معافی مانگ چکے ہیں۔

The student campaigning against the institutions spoke the truth, the video statement was released 

Web Desk: Investigation agencies are proceeding against those running negative campaigns on social media against institutions.

 Another student affected by PTI’s campaign against institutions has expressed regret. Law student Mubeen Haider from Leh has come out with an affidavit and a video message in which he admitted to posting against institutions. And apologized. Student Mubeen Haider said that I shared posts against institutions on social media and took part in the campaign by looking at the trends and people of PTI. The student said that I apologize to the institutions and the nation for participating in the campaign. 

It should be noted that after the helicopter accident in Lasbela, a negative campaign was launched on social media against the martyrs, after which the government has started action against those responsible and so far many people have apologized.

RELATED ARTICLES
- Advertisment -

Most Popular